وژن (نظریہ)


آئی جی آئی ہولڈنگز لمیٹڈ (سابق آئی جی آئی انشورنس) ایک کمپنی ہے جو اخلاقی اقدار، شفافیت اور پیشہ ورانہ امور کے مجموعے پر تشکیل دی گئی ہے۔


مشن (مقصد)


شیئر ہولڈرز:شیئر ہولڈرز مستقل طور پر ان کے سرمائے کے لئے اوسطاً مارکیٹ کے منافع جات سے بہتر منافع فراہم کرنا۔

ملازمین:ملازمین آجروں کے بہترین انتخاب کے مطابق بہتر ماحول کی فراہمی۔

کمیونٹی:کمیونٹی بلند ترین اخلاقی اور سماجی بھلائی کے اسٹینڈرڈز پر عمل درآمد کرنا۔


ہماری اقدار


خیال
انصاف اور سب کا خیال رکھنا ھمارے لیے بہت اہم ہے –

احترام
ہم تمام لوگوں کے ساتھ نہایت احترام اور وقار کا رویہ رکھتے ہیں!

قیادت
ہمارے لیے اہم ہے اپنے ہر کام مین اگے بٹرھنا –

ایمانداری
سچائ، دیانت اور اعتماد ہمارے تمام مراحل کا اہم حصہ ہیں –

ہمت
ہم ہمیشہ حوصلا مندی سے تمام فیصلےکرتے ہیں!