سرمایہ کار کی معلومات
پبلک انٹرسٹ کمپنی (PIC)
پبلک انٹرسٹ کمپنی (PIC)موجودہ ریٹنگ
طویل مدتی: AA، قلیل مدتی: A1+کمپنی کے آڈیٹر کا نام
ایف فرگوسن اینڈ کو
چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس، کراچی
شیئر رجسٹرار کا نام اور پتہ
فامکو شیئر رجسٹریشن سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
رابطہ نمبر: +(92-21) 34380101-5
ای میل: info.shares@famco.com.pk
8-F، متصل فاران ہوٹل، نرسری، بلاک ۔6، پی ای سی ایچ ایس، شا ہراہ فیصل، کراچی
قانونی مشیروں کا نام
رمدے لاء ایسوسی ایٹس
حسن اینڈ حسن
لاری اینڈ کمپنی
کمپنی کی اپنی شکایات ہینڈلنگ کی معلومات
سرمایہ کاروں سے متعلق شکایات کے لیے، برائے مہربانی جناب ناصر اقبال سے رابطہ کریں
ای میل: Nasir.iqbal@IGI.COM.PK
رابطہ نمبر: 9221-35368886
اعلان / دستبرداری:
’’اگر ہماری جانب سے آپ کی شکایات کا درست طریقے سے ازالہ نہیں کیا گیا ہے تو، آ پ اپنی شکایات سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (’’SECP‘‘) میں درج کرواسکتے ہیں۔ تاہم، برائے مہربانی نوٹ کرلیں کہ SECP صرف ان شکایات پر کارروائی کرے گی جو پہلے کمپنی کے ذریعے براہ راست درخواست کی گئی تھی اور کمپنی اس کے ازالے میں ناکام رہی۔ مزید یہ کہ، وہ شکایات جو SECP کے ریگولیٹری ڈومین / اہلیت سے متعلق نہیں ہیں ان پر کارروائی نہیں کی جائے گی۔